0

بھارتی وزیر اعظم نے لاک ڈاؤن میں 3 مئی تک تو سیع کر دی

بھارتی وزیر اعظم نے لاک ڈاؤن میں 3 مئی تک تو سیع کر دی
نئی دہلی بھارتی وزیراعظم نے کرونا وائرس کی وبا کے باعث ملک بھر میں لاک ڈان کو 3مئی تک بڑھانے کا فیصلہ کردیا،انڈیا میں 25مارچ سے لاک ڈاؤن جاری ہے جس کو تین مئی تک بڑھا دیا گیا ہے۔
بھارتی وزیراعظم نے ٹی وی پر خطاب کرتے ہوئے کہا کہ میں نےبھارتی معاشرے کے مختلف حلقوں سے تجاویز لینے کے بعد لاک ڈاؤن کو 3مئی تک تو سیع کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
نریندر مودی نے کہا کہ جو علاقے کرونا وائرس سے محفوظ ہیں وہاں پر20اپریل سے کچھ رعایتیں دی جائیں گی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں