coronavirus 0

مشکل وقت میں چغتائی لیب نے پاکستانیوں کی بڑی مشکل حل کر دی ٹیسٹ پر 50 فیصد رعایت

مشکل وقت میں چغتائی لیب نے پاکستانیوں کی بڑی مشکل حل کر دی ٹیسٹ پر 50 فیصد رعایت

لاہور :پاکستان نے میں کورونا وائرس کے کیسز میں اضافہ ہو تا چلا جارہاہےپرائیوٹ سطح پر ٹیسٹ کی قیمت زیادہ ہونے کے باعث اکثر افراد ٹیسٹ کی سہولت سے محروم ہو رہے ہیں جس کو مد منظر رکھتے ہوئے چغتائی لیبارٹری کی جانب سے حکومتی کوششوں کے بعدزبردست فیصلہ کیا گیاہے ۔

صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر یاسمین راشد نے چغتائی لیب کی انتظامیہ سے ملاقات کی اور کہا کورونا وائرس کا تشخیصی ٹیسٹ کروانے والے عام عوام کیلئے 50 فیصد رعایت کے اعلان پر چغتائی لیب انتظامیہ کے شکرگزار ہیں

چغتائی لیب انتظامیہ نے کورونا وائرس کے 60 سال سے زائد کے پہلے 100 مشتبہ مریضوں کے تشخیصی ٹیسٹ پر 50 فیصد رعایت دینے کا اعلان کیا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں