چودھری شجاعت 0

کورونا سے بچنا اور دوسروں کو بچانا ہے ،لڑنے کے بجائے خود بچنے اور دوسروں کو بچاے.چودھری شجاعت حسین

کورونا سے بچنا اور دوسروں کو بچانا ہے ،لڑنے کے بجائے خود بچنے اور دوسروں کو بچاے.چودھری شجاعت حسین

لاہور: ق لیگ کے سربراہ چودھری شجاعت حسین نے کہاہے کہ کورونا سے بچنا اور دوسروں کو بچانا ہے ،لڑنے کے بجائے خود بچنے اور دوسروں کو بچانے کالفظ استعمال کرناچاہئے ۔

ودھری شجاعت کاکہنا ہے کہ کورونا سے متعلق پاکستان میں افواہیں پھیلائی جارہی ہیں۔انہوں نے کہاکہ 10 فیصد یورپین ممالک میں اور 10 فیصد باقی دنیا میں ہے ،پانچ ممالک کو چاہئے دوسروں کے بجائے اپنے اوپر دھیاں دیں ۔

انہوں نے کہاکہدنیاوی چیزیں ان کو نہیں بچا سکتیں ،دفاعی سسٹم پر جو خرچ کرتے ہیں اب صحت پر خرچ کریں ،کورونا اللہ کی طرف سے آزمائش ہے سب زیادہ سے زیادہ معافی مانگنی چائے ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں