کورونا کے مریضوں کو آب زم زم دیا جائے: امام کعب 0

کورونا وائرسس کے مریضوں کو آب زم زم پیلایا جاے: امامِ کعبہ کی تجویز

کورونا وائرس ے مریضوں کو آب زم زم پیلایا جاے: امامِ کعبہ کی تجویز

روزنامہ جنگ کے مطابق امام کعبہ شیخ عبدالرحمان السدیس نے کہا ہے کہ کرونا سے متاثرہ افراد کی نفسیاتی اور جذباتی امداد کے لیے آب زم زم فراہم کیا جائے۔

انہوں نے ہدایت کی کہ ایسے تمام اسپتالوں میں  زم زم کا پانی فراہم کیا جائے جہاں کورونا وائرس کے مریض زیرعلاج ہیں اس سے متاثرہ افراد کو صحت یاب ہونے میں مدد ملے گی۔

واضح رہے کہ کورونا وائرس اب تک لاعلاج ہے، دنیا بھر کے سائنسدان اس کے علاج کے لیے ویکسین تیار کرنے میں سر توڑ کوششیں کر رہے ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں